Wednesday, 12 August 2026

پاکستان ڈومیسٹک کپ کا شاندار آغاز! رواج پاکستان گرینز نے ہدف حاصل کر لیا


پاکستان ڈومیسٹک کپ کا شاندار آغاز! رواج پاکستان گرینز نے ہدف حاصل کر لیا

پاکستان ڈومیسٹک کپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ پہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد رواج پاکستان گرینز نے پاکستان وائٹس کو شکست دے دی۔
⚪ پاکستان وائٹس (پہلی اننگز - بیٹنگ)
پاکستان وائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 276 رنز بنائے۔
شاہ زیب خان: 76 رنز (88 گیندیں)
 (شاندار اننگز)
حسن نواز: 56 رنز (61 گیندیں)
 (44گیندیں)خوشدل شاہ: 51 رنز 
🟢 پاکستان گرینز (بولنگ پرفارمنس)
نسیم شاہ: 9 اوورز | 46 رنز | 3 وکٹیں 
محمد حسنین: 7 اوورز | 36 رنز | 0 وکٹیں
فخر زمان: 4 اوورز | 11 رنز 
مہران ممتاز: 9 اوورز | 62 رنز | 1 وکٹ
شاداب خان: 8 اوورز | 54 رنز
🟢 پاکستان گرینز (دوسری اننگز - بیٹنگ)
پاکستان گرینز نے ہدف کا تعاقب انتہائی شاندار انداز میں کیا۔ فخر زمان کی بہترین سینچری اور فرحان یوسف کے زبردست ساتھ کی بدولت رواج پاکستان گرینز نے 49 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز کا ہدف حاصل کر کے میچ اپنے نام کر لیا۔
فخر زمان: 123 رنز (104 گیندیں) — (میچ وننگ سینچری)
فرحان یوسف:38 رنز (44 گیندیں) 
 شاندار بلے بازی
شاداب خان: 34 رنز (45 گیندیں) 

نتیجہ: رواج پاکستان گرینز نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی!

No comments:

Post a Comment

President's Trophy Grade One Salman Ali Agha and Fakhar Zaman hit brilliant centuries on the first day

  President's Trophy Grade-One: Salman Ali Agha and Fakhar Zaman Shine with Centuries on Day 1 Day one of the President’s Trophy Grade-O...